پانی میں1کھانے کا چمچہ سرکہ ڈال کر اُبال لیں اور رائس نوڈلز ڈال کر5منٹ اُبالیں اور چھلنی میں ڈال کر پانی نکال دیں۔2ایک کھانے کا چمچہ تیل مکس کردیں اور ایک طرف رکھیں۔3سوس پین میں تیل گرم کریں لہسن ڈال کر فرائی کریں گوشت ڈال کر فرائی کریں۔4مٹر‘گاجر‘شملہ مرچ ڈال کر اسٹر فرائی کریں۔5نمک‘سفید مرچ پاؤڈر اور سرکہ ڈال کر رائس نوڈلز شامل کرکے مکس کردیں۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر شروع کریں۔
چکن ویجی ٹیبل ودھ رائس نوڈلز بنانے کی ترکیب
Urdu Host
-
جنوری 29, 2020
ایڈیٹ کریں
پانی میں1کھانے کا چمچہ سرکہ ڈال کر اُبال لیں اور رائس نوڈلز ڈال کر5منٹ اُبالیں اور چھلنی میں ڈال کر پانی نکال دیں۔2ایک کھانے کا چمچہ تیل مکس کردیں اور ایک طرف رکھیں۔3سوس پین میں تیل گرم کریں لہسن ڈال کر فرائی کریں گوشت ڈال کر فرائی کریں۔4مٹر‘گاجر‘شملہ مرچ ڈال کر اسٹر فرائی کریں۔5نمک‘سفید مرچ پاؤڈر اور سرکہ ڈال کر رائس نوڈلز شامل کرکے مکس کردیں۔سرونگ پلیٹ میں نکال کر شروع کریں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Urdu Host - دسمبر 21, 2020فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جڑانوالہ پولیس تھانہ سٹی کی حدود محلہ اسلا...
-
Urdu Host - اکتوبر 05, 2020کراچی(این این آئی)عام طور پر سلاد میں کھیرے، پیاز اور ٹماٹروں کو ایک س...
-
Urdu Host - دسمبر 21, 2020لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مولانا طاہر ا...
-
Urdu Host - جنوری 29, 2020اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عام طور پر دُلہنوں کے مہر میں زیور، گھر، قیمتی چ...
-
Urdu Host - اکتوبر 05, 2020نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ نے خیبرپختونخو...
-
Urdu Host - دسمبر 21, 2020سلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مل...
-
Urdu Host - دسمبر 04, 2020اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئے...
-
Urdu Host - جنوری 29, 2020امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم کا کوئی سین یا پھر کوئی منظر دیکھ کر انسان کے ...
-
Urdu Host - اکتوبر 05, 2020امریکی اور ہانگ کانگ کے ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ...
-
Urdu Host - دسمبر 21, 2020اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی ...
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں